-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے پچھلے چار عشروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت ترین پابندیوں کا مقابلہ کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ والوں کے حق میں ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
-
امریکی اقدامات کا مقصد، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے: جواد ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدامات میں دھونس و دھمکی اور معاشی دہشتگردی شامل ہیں جس کا سب سے اہم اور بنیادی مقصد ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے۔
-
ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق تنازعات کے حل کے میکنزم کو 6 مرتبہ نافذ کیا: جواد ظریف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایک ٹوئٹر پیغام میں جوہری معاہدے میں اختلافات کے حل کے میکنزم کے نفاذ کی جانب اشارہ کیا۔
-
بوریل کو ظریف کا خط: یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر عمل کریں
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے نام خط میں ایک بار پھر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کریں۔
-
کورونا کے مقابلے کے لیے پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے موذی عالمی وبا کرونا سے نمٹنے کے لئے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیاں ختم کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پر ایران کا رد عمل سخت ہو گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2231 کے حوالے سے ہر قسم کی نئی پابندی کو ایرانی قوم سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سخت جوابی کارروائی ہوگی۔
-
آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
اگر یورپ امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموش رہتا ہے تو پھر ہمیشہ کے لیے منہ بند کر لے: ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک، امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے تو پھر انھیں ہمیشہ کے لیے اپنا منہ بند کر لینا چاہیے۔
-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔