-
اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔
-
ایران جنگ بھڑکانے والوں کو سبق سکھائے گا: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کوئی جنگ نہیں چھیڑے گا لیکن جنگ کی آگ بھڑکانے والوں کو سبق ضرور سکھائے گا۔
-
امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶مجید تخت روانچی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر پیغام میں ایران کےخلاف امریکی پابندیوں کو کورونا سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ طور پر عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
پابندیوں کی وجہ سے ایران کے طبی عملے کی ضروریات
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ملک کے طبی عملے کی انتہائی ضروری اشیاء کی ایک فہرست جاری کی ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔
-
یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے وعدوں پر عملدرآمد کرنے کو مسائل کے حل کا واحد طریقہ قرار دیا.
-
فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے حماس کے سربراہ اور اسی طرح جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں سینچری ڈیل کی مخالفت میں فلسطینی قوم اور رہنماؤں کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی چوتھی ملاقات
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے ہیں۔