-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
جوہری معاہدے کا مستقبل یورپی فریق کے اقدامات سے منسلک: جواد ظریف
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸دنیا کی بڑی اقتصادی طاقت، جبر کے تحت اپنے وعدوں کی خلاف وزی کر رہی ہے۔
-
یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ہندوستان، اسلامی جمہوریہ ایران، روس، مراکش، مالدیپ، بھوٹان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، ایسٹونیا اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔
-
پاکستانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران، علاقے کے حساس حالات میں سیاسی صلاح و مشورے
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورۂ تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گے- ان کے اس دورے کا مقصد علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کرنا ہے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا دینے سے امریکہ کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کرکے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا نہ دینے کے ٹرمپ انتظامیہ کے رویے پر شدید احتجاج کیا ہے-
-
ایرانی وزیرخارجہ کو ویزا جاری نہ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیرخارجہ کو ویزا جاری نہ کرنے اور اقوام متحدہ کے دفتر کے نیویارک میں واقع ہونے کا غلط استعمال کرنے کے واشنگٹن کے اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کو شہید کرنے کا اقدام امریکا کی فوجی موجودگی کا اختتام ثابت ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا امریکی اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی اسٹریٹیجیک غلطی ہے اور مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کے خاتمے پر منتج ہوگا -
-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔