-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر عہدے سے بر طرف
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کردیں ۔
-
عادل الجبیر برطرف، العساف نئے سعودی وزیر خارجہ مقرر
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ نے عادل الجبیر کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے ابراہیم العساف کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا جبکہ سعودی ولی عہد نے ایک بار پھر اپنے چچازاد بھائی خالد بن طلال بن عبدالعزیز کو گرفتار کروادیا ہے
-
سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل پرجوابدہ نہیں : سعودی وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ڈیڈ لائن ہے۔
-
سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا مرکز
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی تھینک ٹینک کے مرکز بروکنگز میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ایران مخالف بیانات کے ردعمل میں کہا کہ سعودی عرب نے خطے کو بند گلی میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دیا اوربحرانوں کے حل کے لئے سیاسی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی۔
-
سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی ... مقالہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا سعودی اعتراف
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا دعوی بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے، بہرام قاسمی
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے اس بیان کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران یمن میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بے بنیاد الزام
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲سعودی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے بے بنیاد الزام کا اعادہ کیا ہے۔