-
پاکستان میں علامہ اقبال پر سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت عراق اور امریکی اتحاد کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت امریکہ کی زیر سرکردگی نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے شرکاء عراق میں اپنے کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے
-
مسلمان صرف اتحاد کے ذریعے ہی اپنا وجود باقی رکھ سکتے ہیں، آیت اللہ اراکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے امت اسلامیہ کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان اقوام آج کی دنیا میں اپنی صفوں میں اتحاد کے ذریعے ہی اپنا وجود باقی رکھ سکتی ہیں۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳دنیا اور علاقے کے مختلف ممالک نے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے حالیہ فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
شمالی عراق میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایک دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸پریس ذرائع نے شمالی عراق میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: 57 طالبان ہلاک و زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴افغانستان کے علاقے بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری سے 57طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔