حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی
امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے شام کے شہر ہجین پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں شام کے کم سے کم چالیس عام شہری مارے گئے۔
امریکہ کی زیرکمان قائم نام نہاد بین الاقوامی اتحاد نے شام میں دیرالزور کے علاقے ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔
امریکی فوجیوں نے شام کی سرحد کے قریب واقع علاقے البوکمال میں اسلامی مزاحتمی گروہ کے ایک ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔
شام میں الحسکہ کے علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی بمباری میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
امریکا کے جنگی طیاروں نے شام کے جنوبی صوبے حسکہ میں عراقی پناہ گزینوں کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم اٹھارہ عراقی پناہ گزیں جاں بحق ہو گئے۔
شام کے شہر حسکہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔