-
عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر عالمی فوجداری عدالت کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
-
شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.