-
فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت! ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲یوم القدس کا عالمی آنے کو ہے!
-
یوم القدس، مظلوموں کے حق کے دفاع کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
-
مسئلہ فلسطین کے احیا میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا کردار
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی عوام کے حامی کھلاڑیوں کی قدردانی کی تقریب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷فوٹو گیلری
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری
-
دنیا کے عوام، اسرائیلی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ دنیا کے عوام اسرائیلی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
-
فلسطین کے لئے ایران کی حمایت اصولی اور شرعی ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس نے اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔
-
سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔