-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی کمیٹیوں کا امام خمینی رح کو خراج عقیدت
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے عالم اسلام کا قطب نما فلسطین کی طرف سیٹ کر دیا جس کے نتیجے میں آج تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت کے زوال کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
نابلس کے قریب فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اسلامی ممالک مسئلہ فلسطین سے توجہ نہ ہٹنے دیں، ایران
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کی کوشش کو ناکام بنا دیں۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔
-
دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
اسلام آباد؛ یوم القدس کی آمد آمد پر ایران کے سفارتخانے میں خصوصی تقریب
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے کی جانب سے یوم قدس کی آمد آمد پر ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اس ملک کی مختلف سیاسی اور مذہبی شخصیتوں نے شرکت کی۔
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔
-
دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔
-
جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔