-
منصور ہادی کے وزرا عدن سے اردن فرار کر گئے
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲یمن کے جنوبی شہر عدن میں عوامی مظاہروں کے بعد مفرور صدر منصور ہادی کے متعدد نام نہاد وزرا ملک سے فرار کر گئے ہیں۔
-
یمن میں منصور ہادی کے دسیوں حامی ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے حامیوں اور یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں منصور ہادی کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک ہوگئی-
-
یمنی فریقوں کو چاہئے کہ مذاکرات جاری رکھیں، امیر کویت کی اپیل
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶کویت کے امن مذاکرات کے عمل سے سعودی عرب کی علیحدگی کے اعلان کے بعد، امیر کویت نے یمنی فریقوں سے مثبت نتائج کے حصول کے لئے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن کی کٹھ پتلی حکومت میں اختلافات
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷استعفی دیکر سعودی عرب بھاگ جانے والے یمن کے سابق صدر منصور ہادی نے اپنی مفرور کابینہ کے وزیر اعظم خالد بحاح کو برطرف کر کے احمد عبید بن دغر کو ان کی جگہ مقرر کر دیا۔ منصور ہادی نے خالد بحاح کی کابینہ کے وزیر دفاع بریگیڈیئر علی محسن الاحمر کو اپنا معاون مقرر کیا ہے۔
-
یمن: منصور ہادی کے پٹھوؤں کا حملہ ناکام
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶یمن کی عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے منصور ہادی کے پٹھوؤں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶یمن کے صوبہ جوف کے مشرق میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم بیس بے گناہ یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔