-
یمن: عدن میں جھڑپوں میں 36 ہلاک 185 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷یمن کے جنوبی شہر عدن میں گذشتہ دو روز کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو سو اکّیس افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷یمن کے جنوبی شہر عدن میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے ایک امام جماعت کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
جارح ممالک دہشت گردوں کے حامی ہیں، انصاراللہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد میں شامل ممالک یمن کے جنوبی صوبے عدن میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے درمیان لڑائی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶یمن کے جنوبی شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں نے ایک دوسرے پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
یمن: عدن شہر میں کار بم دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴یمن کے شہر عدن میں ایک فوجی تربیتی کیمپ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم بیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
یمن: عدن کے سیکورٹی عہدے دار کا قتل
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۶یمن کے جنوبی شہر عدن کے سیکورٹی ادارے کے آپریشنل چیف کو قتل کر دیا گیا۔