SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراقچی

  • ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو

    ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔

  • عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات

    عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔

  • عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی

    عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔

  • مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے الجزائر ميں ایک نشست میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ صرف ایٹمی موضوعات اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔

  • ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔

  • امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ

    امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔

  • ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔

  • ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا؛ عراقچی

    ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا؛ عراقچی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عرا‍قچی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، ان کے دورہ تہران کی موافقت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا۔

  • ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی

    ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی ایرانی عوام سے دھمکی کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہيں دیں گے اور ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ

    ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    ۱ hour ago
  • صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
  • امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
  • حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS