-
ایران عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی روک تھام میں پیش پیش
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تاریخ ، ایران کے نہتھے عوام پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کا کیمیائی حملہ کبھی نہیں بھول سکتی
-
ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اختیار ایران کے پاس ہے
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہو جانے کا اختیار اس کے پاس ہے اور معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں وہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہو سکتا ہے
-
سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے ، ایران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ملکوں کو چاہئے کہ وہ طرح طرح کے سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں
-
امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہا ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران ایران کو جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے امریکہ اور بعض دوسرے ملکوں کی جانب سے وعدہ خلافیوں، تاخیری حربوں اور مخاصمانہ رویے کا سامنا ہے۔
-
عباس عراقچی کی آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
مشترکہ کمیشن کا اجلاس، امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جائزہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک پر عراقچی کی تنقید
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک کی جانب سے ان ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لئے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے پر تنقید کی ہے-
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان میں ایران کو وعدہ خلافی کا سامنا ہے، عباس عراقچی
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدر آمد میں ایران کو مقابل فریق کی وعدہ خلافی کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تہران سخت رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔