-
سیاسی میدان میں پھر کودے مقتدی صدر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی صدر نے انتخابات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
-
عراق، گرین زور پر راکٹ حملے کے بعد عراقی حکام کا رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰عراق کی سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور شخصیتوں نے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کر کے بغداد کے الخضراء علاقے پر راکٹ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
پیغمبر رحمت کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱عراق کے صدر دھڑے کے رہنما نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے: مقتدی صدر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷عراق کے معروف عالم دین نے کہا ہے کہ عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے۔
-
عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
عراق، سبھی جماعتیں مصطفیٰ الکاظمی پر متفق ہو گئیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہے