-
عراقی فوجی افسروں کا خطرناک کھیل، داعش کو بیچ رہے ہیں ہتھیار
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے کچھ فوجی افسران کو امریکی اتحاد کے ہتھیاروں کو داعش کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بغداد میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر اور گرین زون میں حملوں کی مذمت
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
کیا امریکا، عراق میں فوجیوں کی تعداد کسی خاص مقصد سے بڑھا رہا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو عراق کی استقامتی تحریک کا انتباہ، وقت پر ملک سے باہر نہ نکلے تو علیٰ الاعلان نشانہ بنائیں گے
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲عراق کی عصائب اہل الحق تحریک نے امریکہ کو رواں سال کے آخر تک عراق سے اپنے فوجی باہر نکالنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
عراق میں انتخابی نتائج کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ