-
سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے کل رات عراق کے شمالی علاقوں پر حملے کئے اور توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی وجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس لئے کم ہوئی ہے کہ انہیں مقاومتی فورسز کی جانب سے حملے کا خوف لاحق ہو گیا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔
-
التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول عراقی فوج نے سنبھال لیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراقی فوج نے بغداد کے نواح میں واقع التاجی فوجی اڈے کا کنٹرول مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا او ردہشت گرد امریکی فوجی وہاں سے باہر نکل گئے ہیں۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔