عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید کی ہے۔
عراق میں پچھلے دنوں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں بغداد اور بعض صوبوں میں متعدد فوجی اور سیکورٹی کمانڈروں کو برطرف کردینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے شہریوں نے عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔
عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔
دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
فوٹو گیلری
عراق کی مختلف جماعتوں اور گروہوں نے عراقی فوجیوں کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں اپنے فوجی مشن کے بارے میں امریکہ جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔