-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
زاخو حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر زاخو پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں امن و استحکام سے متعلق ایران کی بھرپور حمایت پر تاکید کی۔
-
عراقی کردستان پر حملے سے متعلق ترکی کی وضاحت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر بدھ کے حملے کو پی کے کے, کی دہشت گردانہ کاررائی قرار دیا ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
شمالی عراق، ترکی کا ڈرون حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل سے مقبوضہ فلسطین کی جانب نا معلوم طیارے نے اڑان بھری ہے۔
-
مراجع کرام کی توہین کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶عراق کے دارالحکومت میں شیعہ مراجع کرام کی توہین کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
شیعہ مراجع کی توہین کی مسعود بارزانی نے کی مذمت، اھانت کرنے والا گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی (KDP) کے سربراہ نے، اس جماعت کے ایک رہنما کی جانب سے شیعہ مراجع کرام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مقدسات اور اہم شخصیات کی توہین ریڈ لائن کو عبور کرنے کے مترادف ہے اور اس کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی۔