-
اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسرائیلی مراکز کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ اور ملک کے آئین کے خلاف بتایا ہے۔
-
اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے عراق کے کردستان علاقے کی انتظامیہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر وہاں سے اسرائیلی اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو وہ دوبارہ کارروائی کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔
-
حکومت اربیل میں صیہونیوں کی موجودگی کا جواب دے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اربیل شہر میں صیہونیوں کی موجودگی کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے اور وزیر اعظم کو اربیل میں موساد کی موجودگی کا جواب دینا پڑے گا۔
-
اربیل، بھوتوں کے ڈیرے کا ہوائی ویڈیو+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر میزائلوں کی بارش کرکے اسے بھوتوں کا اڈہ بنا دیا۔
-
سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶عراق کے صوبہ دیالہ میں عراقی مسلم علماء یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اربیل کے علاوہ پانچ ديگر صوبوں میں بھی موساد کے ٹھکانے ہیں اور کردستان علاقے کے عہدیداروں کے انکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
اربیل میں صیہونی ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ استقامتی محاذ کی بالادستی کا ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اربیل میں امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ، سپاہ پاسداران نے کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے عراق کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اڈوں پر میزائل حملے کو ایک جوابی کارروائی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی ٹولے کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.