-
صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
کالسو بیس پر حملے کا ویڈيو
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸بغداد کے جنوب میں کالسو بیس پر حملے کا ویڈیو جسے ایک راہگیر نے ریکارڈ کیا
-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پرعراقی مزاحمتی گروہ کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی تل نوف ایئربیس کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔