عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ترکی کے 4 ہزار فوجی تعینات ہیں۔
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی
عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
عراق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک حملے میں کم از کم تین عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر زاخو پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں امن و استحکام سے متعلق ایران کی بھرپور حمایت پر تاکید کی۔