-
عراقی رضاکار فورس کی بڑی دھمکی، ایک بھی امریکی فوجی بچنا نہیں چاہئے
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ نے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
حشد الشعبی امریکہ کے ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراقی فوج کی کامیاب کارروائی، داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور عراق کے قریب صحرائی علاقے الرطبہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ اس آپریشن میں داعش کی 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
-
عراق، فوج کے محاصرے میں آیا داعش کا گروہ
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶عراقی کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے پاس خود کو فوج کے حوالے کرنے یا موت کے گلے لگانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہيں بچا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔