-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔
-
عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹عراقی کی البدر تنظیم کے دفتر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے۔
-
عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۸عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پر حاضر ہوئے اور انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ بہت جلد ہی دہشت گردی اقدامات کرنے والے عناصر سے انتقام لے گا، جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی سے وعدہ کیا کہ اب عراق میں امریکی، ان کے ایجنٹ اور ان کے حامی چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے۔
-
محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔