SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔

  • شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱

    عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کا الحشد الشعبی پر حملہ

    اسرائیلی جنگی طیاروں کا الحشد الشعبی پر حملہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراق و شام کی سرحد کے قریب عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر ہوائی حملہ کیا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴

    عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔

  • عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴

    امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔

  • بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

    بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶

    عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا ہے۔

  • عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔

  • امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب

    امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹

    عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔

  • اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

    اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱ hour ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS