-
فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی، تیزی سے انجام پائے گی: الانبار کے گورنر
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸عراق کے صوبہ الانبار کے گورنر نے کہا ہے فلوجہ کو داعش سے آزاد کرانے کی کارروائی، الرمادی کو آزاد کرانے کی کاروائی کی بہ نسبت، تیزی سے انجام پائے گی-
-
عراق کے صوبہ الانبار کا ایک اور علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے الحامضیہ علاقے کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا
-
عراق: الرمادی آپریشن جاری، مزید کئی علاقے آزاد
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳عراقی فوج نے فلوجہ میں داعش دہشت گردوں کی رابطہ سڑک کاٹ دی ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں ضرور شرکت کی جائے گی: عراق کی عوامی رضاکارفورس
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱عراق کی عوامی رضاکارفورس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی مخالفت کے باوجود موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں میں حصہ لے گی۔
-
عراق: داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق: سیکڑوں عراقی شہری داعش کے چنگل سے آزاد
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سیکڑوں عراقی شہریوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: فلوجہ کے مغرب میں داعش کے کئی سرغنہ ہلاک کر دیے گئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷عراق کے شہر فلوجہ کے مغرب میں عراقی فوج کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہو گئے۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷عراقی فوج نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن کے دوران اس صوبے کی ثرثار جھیل کے جنوب مشرقی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضۓ سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔