-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق: تکریت شہر کے مضافات میں عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۳عراق کے شمالی شہر تکریت کے مضافات میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
عراق: الرمادی شہر کی آزادی کی کارروائی شروع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کو داعش کے قبضے سےآزاد کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے-
-
امریکہ کے فضائی حملے، بیس عراقی فوج شہید تیس زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۳امریکہ کے فضائی حملے میں کم سے کم بیس عراقی فوجی شہید اور تیس زخمی ہو گئے۔
-
رمادی کا وسیع علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۳عراقی فوج نےملک کے مغربی شہر رمادی کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق میں تکفیری دہشتگردانہ سازش ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے حملوں کی سازش ناکام بنادی گئی۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶پینتالیس ہزار عراقی خاندان صوبہ صلاح الدین میں اپنے اپنے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ الانبار سے داعش سرغنے فرار
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷عراق کے صوبہ الانبار کے صدر مقام رمادی میں داعشی دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد اس شہر سے دہشت گردوں کے سرغنوں کے فرار کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
-
بغداد میں دو بم دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں۔