-
عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
-
جشن انقلاب عشرہ فجر کا دوسرا روز
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے دوسرے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام اسکول و مدارس میں انقلابی ترانے پڑھے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ دور مار کروز میزائل کی رونمائی بھی ہوئی۔
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
-
امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ایران؛پہلی فروری عشرۂ فجر کے آغاز پر ملک بھر میں بالخصوص امام خمینی (رح) کے مزار پر ایران عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر انکی وطن واپسی کی یاد تازہ کی۔
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن، ۲ فروری
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰13 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو امریکی وزارت خارجہ نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے ایران پہنچنے کے بعد آپ کے سب سے پہلے عوامی خطاب پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس تقریر کو امریکہ مخالف قرار دیا۔
-
فجر فلم فیسٹیول کا دوسرادن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱فوٹو گیلری
-
عشرہ فجر کا پہلا دن ۱ فروری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔