اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
The competition Deadline has been extended until 19th February 2018 because of too many requests, Specially from Europe & Africa regions. No excuse for Time !
امام خمینی رح نے اپنے اس بیانیہ میں کہ جو چھ نکات پر مشتمل تھا ایرانی عوام اور خاص طور پر تہران کے باشندوں کو عمومی مقامات خاص طور پر لائبریریوں، بینکوں اور دیگر حکومتی اور قومی مراکز کی حفاظت پر تاکید کی۔
موجودہ دور کھوٹے اور کھرے کی پہچان کا دور ہے، خالص اور ملاوٹ شدہ کی جدائی کا دور ہے، اب خالص اصلی لوگ ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت کے امام کا لشکر اب تیاری پکڑ رہا ہے، جو سفیانی کا مقابلہ کرنے کیلئے بے تاب ہے
سحر نیوز رپورٹ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالییسویں سالگرہ کا جشن ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں میں انتہائی جوش و خروش اور انقلابی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔