-
ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران میں ان دنوں فرزند رسول حضرت امام رضا اور آپکی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ کے ایام ولادت اور عشرہ کرامت کی پر جوش تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جس میں نبی و آل نبی کے متوالے مختلف شکلوں میں جشن منانے میں مصروف ہیں۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔
-
قم المقدسہ؛ سرچشمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ کے طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب کا اقتباس
-
عشرہ کرامت، معصومہ قم کی زیارت کریں، خوبصورت طریقے سے سجایا گیا روضہ مقدس+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸عشرہ کرامت کی مناسبت پر حضرت فاطمہ معصومہ کے روضہ مقدس کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کی مختصر سوانح حیات
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت عصمت و طہارت کے تمام چاہنے والوں کو تہ دل سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے-
-
فرزندرسول امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے دنوں میں حرم مطهر رضوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۵مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
امین ولایت، حضرت شاہچراغ علیہ السلام ۔ ویڈیوز
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴حضرت شاہچراغ علیہ السلام ایران کے شہر شیراز میں مدفون ہیں جنہیں امین ولایت کہا جاتا ہے، وجہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
-
مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
مختصر ڈرامہ - "مسافر"
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰زیارتِ حضرتِ معصومہ (س) کی فضیلت و اہمیت پر مبنی دلچسپ کلپ ملاحظہ کیجئے -
-
منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸مداح : سبطین الحسینی