-
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
حرم رضوی میں پھولوں کی بارش
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔
-
غریب طوس امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰حضرت ابوالحسن علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) کی کنیت "ابوالحسن" ہے اور زیادہ مشہور لقب "رضا" ہے ۔ آپ کے دیگر القاب صابر، زکی، ولی، وفی، سراج الله، نورالہدی، قرة عین المؤمنین، مکیدة الملحدین، کفو، الملک، کافی الخلق ہیں۔
-
عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
-
آسمان امامت و لایت کے آٹھویں درخشاں ستارے کی شب ولادت باسعادت کا جشن
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت مبارک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام ناظرین، سامعین، قارئین اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کو حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
جشن کو تیار ہے مولا کا روضہ ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶اخ المعصومہ، ثامن الحجج، امام ضامن، حضرت رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے پیش نظر آپکے روضۂ اقدس کے گنبد کی غبار روبی اور پرچم کی تبدیلی عمل میں لائی گئی۔
-
تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے متبرک پرچم کے حامل تبلیغی و ثقافتی کارواں "زیر سایۂ خورشید" نے اس بار تہران کے مختلف علاقوں بالخصوص اسپتالوں کا رخ کیا۔