-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منا رہا ہے۔
-
اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
-
ایرانی قوم اپنی انقلابی امنگوں پر قائم ہے، امریکہ کی سابق و موجودہ حکومت کا قماش ایک ہی ہے:صدر ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں متعین غیر ملکی سفرا سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی انقلابی امنگوں پر استوار ہے۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں ایران کے اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی اور ایران کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کے مزید استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ ایران نے فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
موجودہ امریکی صدر امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کے اتحادی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔