بحرینی علماء نے ملک میں دینی و مذہبی فرائض انجام دینے پر پابندی لگائے جانے پر شدید تنقید کی ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ عالم دین اورامام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بانی حجت الاسلام شیخ محمد حسین ذاکری کو کارگل میں سپرد خاک کردیا گیا۔
بحرین کے سرکردہ علمائے کرام نے شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کو شیعہ مذہب کے خلاف مقدمہ قرار دیا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک کو دبانے کے لیے مزید دو مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
بحرین کے علما نے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ہر طرح کے جنونی اقدام کی بابت حکام کو خبردار کیاہے-
بحرینی حکومت نے ملک میں علما کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے
لبنان میں عالمی مجاہد علماء یونین کا ایک روزہ اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔