-
دنیا میں جنگ کی آگ بھڑکانا امریکہ و یورپ کی پالیسی کا حصہ ہے: پاکستانی صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے مشرق وسطی اور ایشیا میں جنگ بھڑکانے کی امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے صدر کی جانب سے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام سے شکست ہو گی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو نہ فقط ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اسے ایرانی عوام سے شکست ہو گی۔
-
ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس کے وزیر نےکہا ہے کہ امریکہ اس گمان میں ہے کہ ایران پر پابندیوں سے وہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتا ہے غلط فہمی میں مبتلا ہے اس لئے کہ ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیر انٹیلی جینس
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
-
دہشت گردوں کے نیٹ ورک تباہ کر دیئے، وزیر انٹیلی جینس
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳جنوبی ایران کے صوبے خوزستان میں سیکورٹی فورسز نے ایک حساس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے تین نیٹ ورکوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کر دیا۔
-
مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ایران کے انٹلی جینس کے وزیر نے کہا ہے کہ مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا قلع قمع کر دیا گیا۔