-
ایران کے سپوتوں کی شہادت کے مرتکبین کو قبرستان جانا پڑے گا: علی شمخانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کے خلاف امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدام جیسے آمر، ڈکٹیٹر اور وہ افراد جن کے ہاتھ ایران کے سپوتوں کے خون سے رنگین ہیں، انھیں قبرستان جانا پڑے گا۔
-
صیہونی حکومت، نیل سے فرات تک اپنے تسلط کا خواب دیکھ رہی ہے: علی شمخانی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نام نہاد امن منصوبہ پیش کر کے نیل سے فرات تک کے اپنے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالم اسلام اس طرح کے خطرناک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے عراقی وزیر اعظم المصطفی الکاظمی سے کل ہونے والی ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشتگرد عناصر اور ان کے حامیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے امریکا شکست کا اعتراف کرے
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمقانہ باتوں سے بہتر ہے کہ امریکا ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کر لے۔
-
یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔
-
ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا محاصرہ کرنے کی کوشش کرنے والے احمق، اب ایران کی طاقت کے محاصرے میں پھنس گئے ہیں: شمخانی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تیل لے جانے والے ایران کے بحری جہاز وطن واپس لوٹ رہے ہیں، کہا کہ جو بے وقوف ہمارا محاصرہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، وہ اب ایران کی طاقت سے پیدا ہونے والے محاصرے میں پھنس چکے ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے سیاسی مفادات کے درپے: شمخانی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے درمیان ہونے والی سیاسی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران عوامی رائے سے بننے والی افغان حکومت کی حمایت کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔