-
امریکی حکومت ناقابل اعتماد، ناکارہ اور نالائق ہے: ایران
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ایک ناقابلِ اعتماد، ناکارہ اور نالائق حکومت ہے۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔
-
امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔
-
عراق کو اغیار کی نگرانی کی ضرورت نہیں: شمخانی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق اپنے مفادات خود طے کر سکتا ہے اور اسے اغیار کی نگرانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰علی شمخانی کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بغداد پہنچا ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی امور کے ماہرین شامل ہیں۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر شمخانی کا سخت رد عمل
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو کی جانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخت پر کہا کہ ابھی تک عین الاسد فوجی اڈے پر وائٹ ہاوس کے حکام کی جانب سے حقیقت پر مبنی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔
-
آئیل ٹینکر پر حملہ کرنے والے کو سخت جواب دیا جائے گا ، ایران
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جس نے بھی ایرانی آئیل ٹینکر پر حملہ کرکے علاقے میں کشیدگی کی نئی فضا قائم کرنے کی کوشش کی ہے اس کو اسلامی جمہوریہ ایران منہ توڑ جواب دے گا