• خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی

    خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیاں جن میں انٹلی جینس سرگرمیاں، نفسیاتی اور سائبر حملے، الیکٹرانیک وار اور ماحولیاتی دھمکیاں سبھی شامل ہیں دیگر ملکوں کے اقتدار اعلی اور شناخت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

  • غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سائبر حملے کا منصوبہ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔

  • علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-

  • امریکہ نے بارہا ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی، ایران ( تفصیلی خبر)

    امریکہ نے بارہا ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی، ایران ( تفصیلی خبر)

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے کہ ایران نے اسے مذاکرات کا پیغام دیا ہے۔ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورت حال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی۔

  • امریکہ نے دیا ایران کو مذاکرات کا پیغام

    امریکہ نے دیا ایران کو مذاکرات کا پیغام

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے کہ ایران نے اسے مذاکرات کا پیغام دیا ہے

  • حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو

    حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲

    اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!

  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل درآمد میں یورپ کی ناتوانی یا دیگر موضوعات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے موضوع سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کا یقین ہوجائےگا تو تہران اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرے گا-

  • مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون

    مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ اب وہ زمانہ ختم ہوا کہ ’’مارو اور بھاگ لو‘‘! اب صیہونی اگر کوئی غلطی کرتے ہیں تو اسکی سزا یقینی ہے۔