-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
-
شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے کی علی شمخانی سے ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
علاقے میں اغیار کی فوجی موجودگی امن کے منافی، شمخانی
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں اغیار کی فوجی موجودگی کو خلیج فارس میں امن کے منافی سمجھتا ہے۔
-
شہدا کی قربانیوں کی بدولت ایران میں یورپ سے زیادہ امن ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں ایران کے کامیاب تجربات کی بنا پر یورپی ممالک ہمیشہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں رہے ہیں۔
-
امریکہ کا دوغلا اور مبہم رویہ ، ایمٹی معاہدے میں سست روی کا باعث ہے: نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۳ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے امریکہ کے مبہم اور دوغلی رویئے کو جامع ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد میں سست روی کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو حلب پر حملوں کا جواب ملے گا، شمخانی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ، شام کے علاقے حلب میں فائر بندی سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے۔
-
بعض ممالک شام میں پرانی غلطیاں دہرا رہے ہیں۔ ایران
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے بحران شام کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔
-
شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی خطرناک نتائج کی حامل
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔