ایران اورعراق نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
عراق کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما اور مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش کے لئے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
علاقے کے بعض ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام ، دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں-
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، عراق میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
عراق کے نیشنل الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ داعش کے چنگل سے عراق کے مختلف علاقوں کی آزادی عراقی افواج کے ہی ہاتھوں ہونی چاہئے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔
عراق کے میڈیا ذرائع نے سید عمار الحکیم کو اس ملک کے قومی اتحاد کا نیا سربراہ منتخب کئے جانے کی خبر دی ہے-