ایران میں بسیج دانشجوئی یا رضاکار طلبا تنظیموں کے نام سے موسوم ایک ہزار چھے طلبا تنظیموں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ نطنز کی ایٹمی تنصیابات میں تخریب کاری کی اولین ذمہ داری اس عالمی ادارے پر عائد ہوتی ہے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے ۳ شعبان المعظم سید الشہدا، سبط مصطفیٰ(ص)، دلبند زہرا (ع)، نور چشم مرتضیٰ (ع)، حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کو یوم پاسدار کا نام دیا گیا ہے۔
ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کی تیسری بحری مشقیں ملک کے جنوبی ساحلی حدود میں انجام پائیں۔
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
ایرانی قوم شہید سلیمانی کے جہاد اور مقاومت کے راستے پر گامزن رہےگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی طرف سے پوری طرح نا امید ہو گیا ہے اور اس نے ایران کے خلاف فوجی کاروائی کے آپشن کو اپنی میز سے ہٹا دیا ہے۔