-
تہران سمیت ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید فطر کے روح پرور اجتماعات
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران، پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے۔
-
عید فطر، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
کراچی کے بازاروں میں عید کی خریداری کی گہما گہمی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہماری عید "قدس" میں نہاں ہے۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵دلچسپ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیے جن میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی عید کا تصور قبلۂ اول بیت المقدس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
-
دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔
-
سعودی عرب سمیت بعض ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے ملکوں اوردنیا کے بعض دیگر ممالک میں آج پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
-
مسجدالاقصی میں نماز عید کا روح پرور اجتماع، 2 لاکھ فلسطینی سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 2 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
ایران، پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں 3 مئی کو عید
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں آج ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔