-
روس میں بھی فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش، ایک ساتھ عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کر دیا۔
-
عالمی کونسل آف چرچز نے نیتن یاہو اور دہشتگرد اسرائیلی فوج کے خلاف کھولا مورچہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے دوران عالمی کونسل آف چرچز نے فوری جنگ بندی اور اس علاقے میں غیر مشروط انسانی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
امریکہ میں "فلسطین"، جوبائیڈن پر امریکیوں کی تنقید کا سبب بن گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳امریکی صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پراپنے ہی ملک کے لوگوں کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وجہ ہے امریکہ میں واقع ایک گاؤں جس کا نام ہے "مشرقی فلسطین۔"
-
ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں عیسائی ملکوں کے سربراہوں اورعوام کو نئے سال 2024 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: پہلی بار، مرکزی اور 15 ریاستی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
-
کیرالہ میں پے درپے تین دھماکے، ایک ہلاک 36 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔
-
فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
-
دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہے۔ پاپ فرانسیس
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶پاپ فرانسیس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا 1962ء میں کیوبا میں پیدا ہونے والے بحران کی طرح آج ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔