-
امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴امریکی وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ممکنہ طور پر بڑھ سکتی ہے۔
-
عین الاسد چھاونی کے نقصانات کو چھپانے کی امریکا کی نئی کوشش
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲امریکی وزارت جنگ نے عراق میں اپنی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آہستہ آہستہ اعترافات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب کہا ہے کہ اس حملے میں اس کے 50 فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی ہے۔
-
عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارے کے گرنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی میں 34 فوجیوں کے زخمی ہونے کا امریکی اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکی وزارت دفاع نے عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں اپنے چونتیس فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-
-
پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی حملے کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گذر جانے کے بعد پینٹاگون نے اپنے جانی نقصانات کی پردہ پوشی کی مضحکہ خیز دلیل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو اپنے جانی اور مالی نقصانات کا علم دیر سے ہوا ہے -