-
غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 142000 فلسطینی بے گھر؛ انروا کی رپورٹ
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے غزہ اور غرب اردن کے بارے میں اپنی تازہ ہفتے وار رپورٹ میں بتایا ہے کہ 18 سے 23 مارچ تک 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے ہيں۔
-
استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
-
مصری ذرائع، حماس نے جنگ بندی کے نئے منصوبے کی موافقت کردی!
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲مصری ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے نئے فارمولے کی حماس کی جانب سے وافقت کی خبر دی ہے
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔
-
تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ میں امدادی ذخیرہ ختم ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے ذخائر ختم ہو رہے ہيں اور اسرائیلی پابندیوں کے باعث گذشتہ تین ہفتوں سے کسی طرح کی امدادی کھیپ غزہ نہيں پہنچی ہے۔