-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے 7 اکتوبر سے آج تک 3365 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زیر حراست لئے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھکر تین ہزار تین سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔