-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
صییہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مشرق میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہیدکردیا۔
-
امریکی نائب صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف فلسطینیوں کی ہڑتال
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲امریکی نائـب صدر مائیک پنس کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف غزہ اور غرب اردن کے فلسطینیوں اور ان علاقوں کے مقامی و سرکاری اداروں کی جانب سے ہڑتال اور شدید احتجاج کیا گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید اور گھر منہدم کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پانچ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
لیکوڈ پارٹی کے فیصلے پر حماس کا شدید رد عمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے صیہونی حکومت کی حکمراں لیکوڈ پارٹی کے اجلاس میں غرب اردن میں تعمیر کی گئیں صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت اور مزاحمت کا راستہ ہی، سب سے بہتر راستہ ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کےفلسطینی علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں مزید کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔