-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کی خبر ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تقریبا دس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی اورپاکستانی سینئیر سفارتکار وزارت خارجہ میں حاضر ہوئے۔
-
پاک افغان بارڈر پر فائرنگ 3 جاں بحق
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰افغانستان سے پاکستان میں ہونے والے راکٹ حملوں مین 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے زخمیوں میں 2 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں فوج کے دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
در اندازی کی کوشش ناکام ایک جاں بحق، ہندوستان کا دعوی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵کنٹرول لائن پر فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کیے جانے پر احتجاج درج کرایا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔