-
پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷امریکہ میں گاڑی کے اندر ایک اٹھائیس سالہ غیرمسلح نوجوان پر پولیس کی فائرنگ کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں ہیں۔
-
امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے بعد ریاست جورجیا کے گورنر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اس ریاست میں نیشنل گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ: طیاروں کے ٹکراؤ اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 ہلاک و زخمی، 6 لاپتہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکہ میں دو طیاروں کے مابین ہونے والے تصادم اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: پولیس ٹیم پرحملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک 59 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳امریکہ میں سیاٹل کے خودمختار علاقے میں مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
تل ابیب میں فائرنگ سے 2 ہلاک و زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے قریبی شہر یافا میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے مین 2 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔