-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کا پروپیگنڈ شیطنت ہے، سبھی اسلامی ممالک ایک خاندان کی مانند ہیں: سپاہ پاسداران
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے مغربی ایران میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو شیطانی حرکت قرار دیا ہے۔
-
ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے، ملک کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے شمال مغرب میں ایرانی فوج کی فاتحان خیبر نامی مشقیں آج صبح شروع ہوئیں۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔