-
فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج شہر کی دہلیز پر پہنچ گئی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان شمال مغربی مآرب کے راستے، پیشقدمی کرتے ہوئے، شہر کے ابتدائی علاقے الحی الروضہ تک پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱سینچورین میں جس وکٹ پر آخری میچ کھیلا جائے گا اُس پر بڑا اسکور متوقع ہے
-
حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا حصہ ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶تحریک فتح نے کہا ہے کہ تحریک حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا ایک حصہ ہے -
-
فلسطین، انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰فلسطین میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔
-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کو101 رنز سے شکست دے کرٹیسٹ سیریز میں پاکستان پر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کر دئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲فلسطینی تنظیم فتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔