-
فرانسیی سامراج کے بعد اب جرمن سامراج کا اعتراف جرم
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵نئی استعماری پالیسی کے تحت افریقی ممالک میں فرانس اور جرمنی کی سرمایہ کاری کے منصوبے بنائے جا رہے ہيں
-
فرانس اور اسرائیل کے تعلقات ہوئے کشیدہ، سفیروں کو واپس بلایا گیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷فرانس کے وزیر خارجہ کے بیان کے بارے میں اسرائیل اور فرانس کے تعلقات بہت زیادہ کشیدہ ہو گئے ہيں یہاں تک کہ دونوں نے ایک دوسرے کے یہاں سے اپنے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔
-
فرانس نے روانڈا کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فرانس نے انیس سو چورانوے میں روانڈا میں نسل کشی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایرانی خواتین کی تیراندازی ٹیم کی عمدہ کارکرد گی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران دوسرے شعبوں کی طرح کھیل کے میدان میں بھی اہم پیشرفت کررہا ہے۔
-
پیرس کی سڑکوں پر پولیس کا احتجاج، عوام سے بچایا جائے
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فرانس میں پولیس اہلکاروں کا عوامی تشدد سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
یورپی حکومتیں اسرائیل کے ساتھ اورعوام فلسطین کے ساتھ !
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰فرانس اور جرمنی سمیت بعض یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود، ان ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔
-
فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔